مویشی پال حضرات کے نام اہم پیغام
جانوروں کی سال میں 2 دفعہ ڈی ورمنگ کرائے ڈی ورمنگ کے ایک ہفتہ بعد جو جانور گھبن نہ ہو اسکو آیورمیکٹین انجکشن ٹھنڈا کر کے صبح تاریکی یا شام تاریکی میں زیر جلد لگائیں ڈی ورمنگ آپ صبح نہر منہ کرائیے اسکے بعد دو سے تین گھنٹے تک خوراک یا پانی نہ دے دوائی کو اچھی طرح ہلائیں اور دوائی کو وزن کے حساب سے دیں دیوارمنگ سے پہلے گڑ کا شربت دیں کٹڑے بچھڑے بھیڑ بکریوں کو البنڈازول فارمولے میں دیں نوٹ البنڈازول فارمولا آپ کسی بھی گبھن جانور کو نہیں دے سکتے گبھن جانوروں کو آکسبنڈازول فارمولا دے سکتے ہیں ٹریکلابینڈَازول لیوامیسول فارمولا دے سکتے ہیں گائے بھینس جو گبھن نہ ہو انکو اکسفنڈازول اکسی کلوزانائیڈ لیوامیسول کوبالٹ سلفیٹ سوڈیم سیلینائٹ فارمولا دے یاد رکھیں جانوروں کو جو بھی دوائی آپ منہ کے زریعے دیں تو اس ٹائم اسکی زبان نہ پکڑیں آچھی کوالٹی کی دی سی پی منرلز بائ پاس فیٹ دے جانوروں کو دن میں 3 دفعہ پانی پلایا کرے جانوروں کو چوائ کے ٹائم چارہ خوراک سامنے رکھے چوائ کے بعد جانور کو آدھا گھنٹہ تک کھڑا رہنے دیں فارم پر ہر چوتھے روز ٹیگافان سپرے کریں جانوروں کے شیڈول کے مطابق ویکسینیشن کروائیں دوائیںا...