مویشی پال حضرات کے نام اہم پیغام

جانوروں کی سال میں 2 دفعہ ڈی 
ورمنگ کرائے


ڈی ورمنگ کے ایک ہفتہ بعد جو جانور گھبن نہ ہو اسکو آیورمیکٹین انجکشن ٹھنڈا کر کے صبح تاریکی یا شام تاریکی میں زیر جلد لگائیں
ڈی ورمنگ آپ صبح نہر منہ کرائیے اسکے بعد دو سے تین گھنٹے تک خوراک یا پانی نہ دے دوائی کو اچھی طرح ہلائیں اور دوائی کو وزن کے حساب سے دیں دیوارمنگ سے پہلے گڑ کا شربت دیں
کٹڑے بچھڑے بھیڑ بکریوں کو البنڈازول فارمولے میں دیں نوٹ البنڈازول فارمولا آپ کسی بھی گبھن جانور کو نہیں دے سکتے
گبھن جانوروں کو آکسبنڈازول فارمولا دے سکتے ہیں
ٹریکلابینڈَازول لیوامیسول فارمولا دے سکتے ہیں
گائے بھینس جو گبھن نہ ہو انکو اکسفنڈازول اکسی کلوزانائیڈ لیوامیسول کوبالٹ سلفیٹ سوڈیم سیلینائٹ فارمولا دے
یاد رکھیں جانوروں کو جو بھی دوائی آپ منہ کے زریعے دیں تو اس ٹائم اسکی زبان نہ پکڑیں
آچھی کوالٹی کی دی سی پی منرلز بائ پاس فیٹ دے
جانوروں کو دن میں 3 دفعہ پانی پلایا کرے
جانوروں کو چوائ کے ٹائم چارہ خوراک سامنے رکھے چوائ کے بعد جانور کو آدھا گھنٹہ تک کھڑا رہنے دیں
فارم پر ہر چوتھے روز ٹیگافان سپرے کریں
جانوروں کے شیڈول کے مطابق ویکسینیشن کروائیں
دوائیںاں لیتے وقت ایکسپائری چیک کیا کریں
صفائی کا خاص خیال رکھیں
بڑے جانوروں کی ڈائریا کو روکنے کیلئے سلفاڈیمیڈین انجکشن پلائیں
چھوٹے جانوروں کی ڈائریا کو روکنے کیلئے سکوریکس نوسکور دیں
بڑے گھبن جانوروں کو چیچڑوں کی روک تھام کیلئے نیگاوان ٹیگافان کا استعمال کریں یا ایکٹوترین کا استعمال کریں

جانوروں کو قبض اپھارا جگالی زہر باد بادی کا مسئلہ ہو کچھ کھاتا پیتا نہ ہو بھوک نہ لگتی یا گوبر سخت ہو یا گوبر پیشاب بند ہو جائے اس سب کیلئے ملکی ویٹ سیرپ استعمال کریں یا جو جانور حد سے زیادہ کچھ کھا لے اور پیٹ پھول جائے اس سب کیلئے ملکی ویٹ سیرپ خالص پیلائیے انشاءاللہ بلکل ٹھیک ہو جاتا ہے
جانوروں کے ہاضمے کیلئے hepasel hepagun fosfan hepaguard انجکشن کا استعمال کریں
جانوروں کے گوبر سے جب بدبو یا خون آتا ہے یا جانوروں کی آنکھوں میں گند ہوتا ہے اسکے لئے سیریکس فارمولا دیا کریں
زخم کیلئے پنک سپرے کا استعمال کریں
جانورو کو متعدد امراض سے محفوظ رکھنے کے لیے ضروری ھے کہ انکو بیماری کا موسم شروع ھونے سے پھلے انکو ویکسینیشن کرا دے.

ویکسینیشن کرتے ھوے مندرجہ ذیل باتو کو مد نظر رکھیی تاکہ بھتر رزلٹ حا صل کیا جاے.

*ویکسینیشن ھمیشہ کسی قابلاعتماد دوکاندار سے خریدے۔
*ویکسین کرنے والے سرنج کو ابلتے ھوے پانی میی صاف کرے اور چیک کر لیی کہ اسکی مقدار خوراک ٹھیک ھے.
*ویکسین صبح سویرے یا شام ڈھلتے کرے.
*وکیسین کرتے ھوے اسکو اچھی طرح ھلالیی.
*ویکسین کو گرمی سے بچا کے رکھیی. *.ویکسین کسی تجربہ کار ادمی سے کرواے.
*ھر جانور کو ویکسین کی صحیح مقدار اسکی وزن کے حساب سے لگاے.

پسند آے تو کمنٹ میی ضرور بتاے
اہنے دوستو کے ساتھ شیر کرے
پیج کو آگے گروپس میی شیر کرے

Comments

Popular posts from this blog

What is "Teacher on" ?

وکالت کا لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ How to get Licence for an Advocate

Phases of Chorometography.