کرونا :صوبوں اور وفاق کے درمیان عدم توجہ کی وجہ صرف غرور اور انا
جسٹس عمر عطا بندیال نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے میں اگر وفاق اور صوبوں نے اس معاملے سے نمٹنے کے لیے کوئی یکساں پالیسی اختیار نہ کی تو پھر عدالت اس ضمن میں عبوری حکم جاری کرے گی۔
Comments