چینی بحران کی تحقیقات میں معطل ایف آئی اے کے آفیسر سجاد باجوہ کون ہیں؟

سجادباجوہ سابق وزیر اعظم نواز شریف 
کے متعدد ادوار میں زیر عتاب آتے رہے ہیں


 اور انھیں بارہا ملازمت سے معطل کیا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں چینی بحران کی تفتیش کے دوران مل مالکان کی مبینہ مدد کے الزام پر انھیں معطل کیا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

What is "Teacher on" ?

پاکستان میں آن لائن پیسہ کیسے کمایا جائے