امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ........................

امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ

اگر رزق عقل اور دانشوری سے ملتا، تو جانور اور بے وقوف بھوکے مرجاتے
انسان کی تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سے زیادہ چاہنا، وقت سے پہلے چاہنا، قناعت پسندی کی کمی ہے 
دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے 
لیکن لوگ، محنت دنیا کے لئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں،
اللہ تعالٰی ہم سب کو فکر و عمل کی توفیق دے

Comments

Popular posts from this blog

What is "Teacher on" ?

وکالت کا لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ How to get Licence for an Advocate

Phases of Chorometography.