آزادخیال روشن خیال


آزادخیال روشن خیال


خلافِ شرع اُن کی
بہت چلتی ہے عقل
اتباعِ شرع سےمگر
 جاتی ہے جاں نکل

حج کےدنوں میں اکثر
یورپ جاتے ہیں نکل
نماز روزے کے ذکر سے
 صاحب پڑتے ہیں اچھل

ارکانِ اسلام سے
یہ کرتےہیں شغَل
لفظوں کا کھلواڑ ہے
 حقیقت میں ہےدجَل

ہر شیطان سے کہیئے
بھاگ ۔ ۔ یہاں سے نکل
لاحول کے ذکر سے
 اِنہیں کیجیئےخجَل

چھوڑنا ہوگا ہمیں
اب کفار کا کلچر
اتباعِ سنت میں
 ہے نیکی اور اجر

عزم کریں دوستو
اچھا کرنا ہے عمل
یقینا نصیب ہوگا
 ہمیں اللّٰہ کافضل

Comments

Popular posts from this blog

What is "Teacher on" ?

وکالت کا لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ How to get Licence for an Advocate

Phases of Chorometography.