Panama Leaks

Panama Leaks


اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے بتایاہے کہ پاناما کیس میں  پی ٹی آئی کے وکیل نعیم بخاری کے دلائل مکمل ہوچکے ہیں۔
پاناما کیس کی سماعت کے موقع پرمیڈیاسے بات کرتےہوئے  نعیم الحق نے کہاکہ پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت میں پاناما کیس سے متعلق تمام شواہد پیش کردیے ہیں۔ انھوں نےامیدظاہرکی کہ اس کیس پرجلدوہ فیصلہ آئےگاجس کاقوم سات مہینےسےانتظارکررہی 
ہے

Comments

Popular posts from this blog

What is "Teacher on" ?

وکالت کا لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ How to get Licence for an Advocate

Phases of Chorometography.