Read Me And Comment
سوال
جواب
سوال . . . . . . . . . مولوی صاحب
حلالہ اور متعہ میں کیا فرق ھے
جواب . . . . . حلالہ اور متعہ میں
زمین آسمان جتنا فرق ھے تفصیل
عرض کردیتا ہوں توجہ سے پڑھنا
حلالہ اور متعہ میں کیا فرق ھے
جواب . . . . . حلالہ اور متعہ میں
زمین آسمان جتنا فرق ھے تفصیل
عرض کردیتا ہوں توجہ سے پڑھنا
پہلے خاوند سے طلاق کے بعد اُسی کے ساتھہ دوبارہ نکاح کیلئے کسی دوسرے مرد سے نکاح اور مباشرت لازمی ھے اگر دوسرا خاوند طلاق دیدے تو یہ خاتون اپنے پہلے والے خاوند سے نکاح کرسکتی ھے گویا کہ نکاحِ ثانی بعد از طلاق وجہ جواز بنتا ھے پہلے خاوند سے دوبارہ نکاح کیلئے تو اِس وجہ سے یہ نکاح حلالہ کہلاتا ھے یعنی حلال کرنے والا کام، اور یہ نکاح بھی طلاق واقع ہونے سے پہلے باالکل عام نکاح ہی تھا جیسا کہ پہلا یا تیسرا نکاح اور اگر پہلاخاوند، یہ عورت، یا اِن کا کوئی وکیل اِس دوسرے نکاح کو طلاق کے ساتھہ توڑنے کے عوض دوسرے خاوند کو کوئی پیکج پیش کرے پیسے دے ہیرے موتی سونا چاندے دے سارا پاکستان سارا جہان دیدے شرطیں لگوائے اسٹامپ پیپر لکھوائے جو چاہے کرے اِس دوسرے نکاح پہ کچھہ بھی اثر نہیں پڑیگا کہ نکاح نام ہے گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول کا، ایسی لایٙعنی شرائط سے نکاح نہ باطل ہوتا ھے نہ ہی ختم ہوتا ھے پس نکاح اپنی مطلوبہ شرائط کے بعد سولہ آنے درست ہوگا یہ قسمیں یہ شرطیں وعدے یہ پیسے ہیرے موتی یہ سب الائیں بٙلائیں بےکار ہیں، اب نئے خاوند کی مرضی کہ آباد کرے یا کہ ناشاد کرے، اگر یہ خاوند صحبت کے بعد طلاق دے دیتا ھے تو یہ عورت سہ بارہ سے نکاح کرسکتی ھے اور نکاحِ ثالث کیلئے عورت کو کوئی روک ٹوک نہیں کہ مجھہ سے کرے یا کہ آپ سے کرے کسی نئی بندے سے کرے یا واپس اپنے ایک نمبر والے خاوند سے کرلے اب یہ نکاح جائز ہے اِس پہ کوئی گناہ نہیں یہاں سوال یہ ہے کہ بعض صورتوں میں صرفِ نکاح اور مباشرت کی شرط کو پورا کرنے کیلئے نکاح کیا جاتا ھے اور دوسرے خاوند کے سامنے جلد طلاق دینے کی شرط بھی رکھی جاتی ھے تو اُن شرائط کا کیا حکم ھے
جنابِ من سادہ سی بات عرض ہے کہ کہ مال دولت روپیہ پیسہ کے عوض کی طرح طلاق کی یہ شرط بھی لایعنی اور غلط ہے باطل ہے اور غلط کام کے ارادہ اور وعدہ پہ کوئی گناہ نہیں کوئی حکم نہیں جب تک کے اُس غلط کام کا ارتکاب نہ ہو تو اگرمال کی لالچ یا کہ طلاق کے وعدے کی وجہ سے بھی دوسرا خاوند طلاق دیگا تو یہ طلاق واقع ہوجائگی اور اِس غلط نیت یا شرط کو پورا کرنے پہ لعنت کی وعید ھے اور اِس مشورے میں شامل تمام افراد گناہگار ہونگے لیکن مقرر عرض ھے کہ اِس سے نکاح پہ کچھ اثر نہیں پڑیگا کیوں کہ نکاح نام ھے گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول کا اور نکاح باطل ہوتاھے مرتد ہونے سے ختم ہوتا ھے طلاق اور موت سے جبکہ متعہ میں تو گواہ اور طلاق کی شرط یا ضرورت ہی نہیں متعہ تو فریقین میں معین وقت کیلئے طئے کیا جاتا ہے اور یہ تعلق طئے کیئے گئے وقت پہ طلاق کے بنا فورا ختم بھی ہوجاتا ھے خلاصئہ کلام کہ نکاح پہلا ہو یا کہ ثانی یا ثالث بہرحال جائز ھے درست ھے جبکہ متعہ ناجائز اور حرام ھے
جنابِ من سادہ سی بات عرض ہے کہ کہ مال دولت روپیہ پیسہ کے عوض کی طرح طلاق کی یہ شرط بھی لایعنی اور غلط ہے باطل ہے اور غلط کام کے ارادہ اور وعدہ پہ کوئی گناہ نہیں کوئی حکم نہیں جب تک کے اُس غلط کام کا ارتکاب نہ ہو تو اگرمال کی لالچ یا کہ طلاق کے وعدے کی وجہ سے بھی دوسرا خاوند طلاق دیگا تو یہ طلاق واقع ہوجائگی اور اِس غلط نیت یا شرط کو پورا کرنے پہ لعنت کی وعید ھے اور اِس مشورے میں شامل تمام افراد گناہگار ہونگے لیکن مقرر عرض ھے کہ اِس سے نکاح پہ کچھ اثر نہیں پڑیگا کیوں کہ نکاح نام ھے گواہوں کی موجودگی میں ایجاب و قبول کا اور نکاح باطل ہوتاھے مرتد ہونے سے ختم ہوتا ھے طلاق اور موت سے جبکہ متعہ میں تو گواہ اور طلاق کی شرط یا ضرورت ہی نہیں متعہ تو فریقین میں معین وقت کیلئے طئے کیا جاتا ہے اور یہ تعلق طئے کیئے گئے وقت پہ طلاق کے بنا فورا ختم بھی ہوجاتا ھے خلاصئہ کلام کہ نکاح پہلا ہو یا کہ ثانی یا ثالث بہرحال جائز ھے درست ھے جبکہ متعہ ناجائز اور حرام ھے
Question . . . . . . . . . Maulvi Sahib
What is the difference between mut'ah and Nikah halala
Reply ... to ... Mut'ah and Nikah halala I
As is the difference between Heaven Earth description
I will focus my reading of
From her first husband after divorce with the same woman, and marry another manto have sex is essential if this woman give her husband of his second divorce she can marry after divorce is becoming invalid due to نکاحِ II that is her first husband formarriage again, because it is called Nikah halala marriage means work, and also to lawful marriage marriage before divorce is common baalakl It was as if the first or third marriage of the second marriage of the woman, or pelakhawnd, a lawyer in breaking with the divorce for no other produce gold Pearl diamond give money to her husband all Pakistan give chande package all the conditions of the second لکھوائے willgive the world astamp and scourged him whatever the marriage has no effect and some on paper must accept the confession in the presence of witnesses, and marriage is the name, such لایٙعنی conditions It is therefore not a marriage is invalid after your marriage ends nor will come 16 requirements conditions it promises all these types are unfruitful, بٙلائیں الائیں this new Pearl diamond money she settled that the will of the husband or, if it does, that will be unsatisfied after the company, then the woman can marry a woman for 12 Tri-نکاحِ and the mediator freely not to me Or that you will be back to his or of a new slave from a number she marry now that there is no sin on the marriage question is here this is permissible in some cases to meet the condition of sex and marriage صرفِ Nikah is also the condition of the skin in front of her husband and the other is to divorce is what conditions their gelatin
جنابِ said that the mind simply is like for wealth money is also absurd and wrong is invalid and wrong this condition divorce, willing to work and there is no sin on the promise of work as long as there is no command to be wrong not because of greed or agrmal promises of even her brother and she will divorce, divorce is ہوجائگی and wrong intention or condition Part of the curse on to meet all this advice, and peoplewill be the sinner, but said some of the impact on marriage, that is why you must set that marriage is the name of a false confession in the presence of witnesses and the marriage ends ہوتاھے is accepted before divorce and death, while not required, and a witness in the divorce Muta Muta for the time being appointed in both parties the condition or is طئے And this time it's طئے health programme is based on the wordخلاصئہ first marriage divorce end immediately, or that it is correct, however it is a valid mediator or review while Muta invalid and Haram
Comments