Posts

Showing posts from June, 2020

کیا آپ پولیس پر ایف آئی آر کراسکتے ہیں

Image
کسی ملزم کو 24 گھنٹے کےاندر عدالت میں جان بوجھ کر پیش نہ کرنےوالے پولیس اہلکار کو 1سال تک قید اور جرمانہ ھوگا. 157, Police Order 2002 کسی عورت کو تھپڑ مارنے یا برقعہ اتارنےوالے شخص پر دفعہ 354 تعزیرات پاکستان کی FIR درج ھوتی ھے جس کی سزا 2 سال تک قید اور جرمانہ ھے۔ اگر پولیس کسی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھتی ھے تو پولیس پر دفعہ 342/34 تعزیرات پاکستان اور 155c کے تحت FIR درج ھوگی ۔ پولیس اسٹیشن میں محرر کا عہدہ 24 گھنٹے میں 1 منٹ کے لئے بھی خالی نہیں رہ سکتا ۔ Chapter 22 Rule 8 Police Rules 1934. پولیس اسٹیشن کی حدودمیں کوئی وبائی مرض پھیل جائےتو SHO اسکی رپورٹ SP اور ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر کودینےکا پابند ھے 22-36 Police Rules1934 اگر پولیس چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتی ھےتو ان پر دفعہ 452/34 ت پ اور 155cکی FIR درج ھوگی جس کی سزا 3سال تک قید اور جرمانہ ہے

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: .ٹوٹکے بھیجنے والے.

Image
(آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: .(ٹوٹکے بھیجنے والے. کورونا کی وبا آخر کار پھوٹ پڑی اور پاکستانیوں کی سب خوش فہمیاں دھری کی دھری رہ گئیں۔ نہ بی سی جی کی ویکسین کام آئی، نہ ریسوچن کی گولیوں نے کام دکھایا اور نہ ہی ہمارا مشہور زمانہ موسم گرما ہی اس کا کچھ بگاڑ سکا۔ یہ وبا آفت کی صورت، دندناتی ہوئی آئی اور ہماری گلیوں بازاروں میں پھیل گئی۔ کئی دہائیوں سے سکھ چین کی زندگی گزارنے والے انسانی ذہن نے اس وبا کو رد کر دیا۔ عین اسی طرح جیسے کچھ لوگ اپنے پیاروں کی موت کو قبول نہیں کرتے اور یہ سمجھتے ہیں کہ یہ زندہ ہیں۔ صدمہ ان کے اعصاب کو شل کر دیتا ہے۔ اسی طرح عام پاکستانی ذہن نے کورونا کو رد کر دیا۔ ان کے نزدیک پہلے یہ ٹرمپ کو الیکشن جتوانے کی کوشش تھی، پھر یورپ کی سازش، اس کے بعد اپنی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کو چھپانے کی حکومتی کوشش اور پھر ایک ایسا جھوٹ جو جانے کس وجہ سے گھڑا گیا تھا مگر تھا وہ جھوٹ ہی۔ وبا گھر کے دروازے پہ دستک دے کر اندر چلی آئی مگر ہمارے ذہنوں نے اسے قبول نہ کیا۔ کورونا سے مرنے والوں کے بارے میں یہ افواہ اڑا دی گئی کہ مریض ٹھیک ٹھاک تھا، ڈاکٹر ڈالر لے کر زہر...

اپنا علاج ایمرجنسی کی صورت میں خود کریں اور ان حالات میں میڈیکل سٹور پر جائیں اور ہسپتال جانے سے پرہیز کریں

Image
مندرجہ ذیل امراض کے ساتھ ہسپتال جانے کی بجاے قریبی میڈیکل سٹور سے یہ ادویات لے کے استعمال کریں اور گھر میں رہیں. اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کے لیے حکومت کا ساتھ دیں. شکریہ سر درد اور بخار کیلئے Panadol , Panadol Extra , Releif نزلہ ، زکام کیلئے Arinac Fort Coldrex tab پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے Flygel , Imodium , ORS جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے Caflam 50 , Spasrid, Rotec etc ہائی بلڈ پریشر کیلئے Capotin الٹی وغیرہ کیلئے Gravinate tablet گیس کے مسائل کیلئے Gaviscon syp Mucan syp تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے Risek 20 , Zantac زخم وغیرہ کیلئے PolyFax , payodin , bandage دانت یا داڑھ درد کے لیے CalmoX 625 mg Caflam 50 پھُنسی پھوڑوں کے لیے Double sptran بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے Brufin syp Brufen Ds نو نہال بچے کے بخار کے لیے Panadol Drop نو نہال کے پیٹ درد یا موشن کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے Colic Drops or colic EZZ نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں Hydrozole Cream Rashnil cream کھانسی کے لیے Pulomonol syp Stay home Stay s...